Shah Mehmood Qureshi

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لائیں گے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے ۔ اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا بھر سے بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے. ہماری […]

شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب کو فون،میزائل حملوں کی مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کو فون کرکے قرضوں کی ری سٹرکچرنگ پر بات چیت کی ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کو ٹیلیفونک کیا اور کوروناوائرس کے پھیلاؤ کوروکنے اورعالمی چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے […]

اجتماعات کے معاملے پرعوام کو قائل کرنا ہوگا:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنا پڑے گا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظرصرف نوٹیفکیشن نکالنے سے اجتماعات پر پابندی کا معاملہ حل نہیں ہوگا، اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنا پڑے گا، اتفاق […]

چودھری پرویزالٰہی کا شاہ محمود قریشی کو عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے فون

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں کرنے پر زور دیا۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے، امریکا میں بھی قیدیوں کی رہائی ہورہی ہے، قوم […]

پاکستانی کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے:شاہ محمود قریشی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عوام کورونا جیسے موذی مرض کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کورونا وائرس عالمی وبا ہے […]

ہر پاکستانی اپنے ملک کا سوچ کر ایک دوسرے کا سہارا بن جائے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کوروناوائرس سے بچاوَ کےلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے،حکومت عوام کے تحفظ کےلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے،شہری،تاجر اور دیگر افراد اپنے ملک کا سوچ کر ایک دوسرے کا سہارا بن جائیں،مشکل حالات میں ذخیرہ اندوزی نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ […]

شاہ محمود قریشی کا کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر آئسولیشن میں جانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر آئسولیشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے معاملے پر ایک نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی بنی ہے جو معاملے کا جائزہ لے رہی ہے، […]

صدرمملکت ،وزیرخارجہ اور وفاقی وزیرمنصوبہ بندی چین روانہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پرصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اوروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پرصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اوروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی طیارے پرچین روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔صدرمملکت اپنے ہم […]

ملتان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹرسائیکل پراپنے حلقے کا دورہ

لاہور(ویب ڈیسک): عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےموٹرسائیکل پر اپنے حلقہ این اے 156 کا دورہ کیا. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے محلہ غریب آباد کے عمائدین کے ساتھ ملاقات کی. شہری وزیر خارجہ کو بغیر پروٹوکول اپنے درمیان دیکھ کر خوش، بھرپور استقبال کیا.

” دنیا تجارتی مفادات کی وجہ سے مسئلہ کشمیرپرخاموش ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر میں جاری ابترصورتحال سے آگاہ ہے لیکن تجارتی مفادات کی وجہ سے خاموش ہے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل گزشتہ سال پانچ اگست […]