Shahbaz

شہباز شریف نے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب حکومت کو قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک دن میں کورونا سے 72 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت اورتشویش کا اظہارِکرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اورعاقبت نااندیشی سے […]

شہباز شریف نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ چینی بحران میں عمران خان کو ذمہ دارنہ ٹھہراکر رپورٹ میں سیاہ کوسفیدثابت کرنےکی کوشش کی گئی، عمران خان نے پہلےقومی خزانہ لوٹنےکی اجازت دی پھرکہا […]

عوام ن لیگ کا کردار پہچان چکی ہے:شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت کم پروپیگنڈہ سیل زیادہ ہے،کرپٹ لیگی رہنمامحکمہ ایکسائزکاجعلی لیٹرپھیلارہے ہیں،حکومت نے شراب کاکوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ پروپیگنڈہ میں ریاست مدینہ کالفظ ڈھٹائی سے استعمال کرتے ہیں،اسحاق ڈاراربوں روپے لوٹ […]

شہباز شریف کو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے:مراد سعید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ بڑے میاں کی منی لانڈرنگ کا مرکزی کردار ان کے سمدھی تھے ،چھوٹے میاں کے ایک چپڑاسی کے نام پر ڈیڑھ اب کی ٹرانزیکشن ہوئی ،بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کیلئے بھاگ جانا کسی طور پر ممکن نہیں ۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید […]

ہتک عزت،شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف مقدمہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف نے دس ہزار 528 پاؤنڈ کورٹ فیس ادا کی تاہم مقدمے میں ہرجانےکی رقم کا تعین نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کردیا۔ خیال رہے کہ 14 جولائی 2019 کو برطانوی اخبار ڈیلی […]

نیب کی شہبازشریف سے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف سے 2 گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوئے۔ شہبازشریف نے نیب […]

نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز پاکستان کی سیاست سے مائنس ؟

لاہور(ویب ڈیسک): فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جدوجہد نظام بدلنے کیلئے ہے، پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے، مائنس ون کرتے کرتے اپوزیشن خود مائنس ہوتی جا رہی ہے۔ اس سے قبل فواد چودھری نے بھارتی سوشل میڈیا صارف کو دبنگ جواب دیتے ہوئے […]

پاکستان مسلم لیگ ن کا شہبازشریف کی زیرِ صدارت سیاسی امورپر اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں‌طلب

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں اجلاس طلب کرلیاجس میں صدارتی انتخابات سمیت دیگرامورپربات ہوگی۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مہتاب عباسی،امیرمقام،قادربلوچ،سعدرفیق،راناتنویر،خرم دستگیر اورایاز صادق بھی شریک ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے […]

کیا نوازشریف بھی چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ نہ دے، انکشافات سے بھرپوررپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل نے دعوٰی کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، نوازشریف جارحانہ سیاست جبکہ شہبازشریف مفاہمت مندانہ سیاست چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے شہبازشریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے میں کسی حد تک نواز شریف […]

پیپلزپارٹی ایک بارپھر شہبازشریف کیساتھ ہاتھ کرگئی، خورشید شاہ کے لیے ووٹ حاصل کرنے کے بعد یوٹرن لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ شہباز شریف […]