Shahid Khaqan Abbasi

مسلم لیگ ن این اے 131، 124 لاہورمیں کن امیدواروں کو میدان میں لارہی ہے، سیاسی پنڈتوں کے تمام دعوے غلط ثابت

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذت نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذت نامزدگی اپنے نمائندے کے […]

سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اپنے آبائی حلقے سے شکست کھانے کے بعد اب ضمنی انتخاب کس شہرسے لڑنے جارہے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخابات میں سابق وزیراعظم این اے 53 اور این اے 56 دونوں نشستوں سے ہار گئے لیکن اب انہوں نے اسمبلی میں جانے کے لیے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے لاہور کا انتخاب کیا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز […]

شاہد خاقان عباسی بھی حملے کی زد میں آگئے, پولیس کی بھارتی نفری تعینات کردی گئی

مری (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھرائو تاہم سابق وزیراعظم اس حملے میں محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی جب مری میں کارنر میٹنگ کیلئے پہنچے تو وہاں پر موجود نوجوانوں نے پتھرائو شروع کردیا اور ’چور آیا چور آیا‘ کے نعرے لگائے. پتھرائو میں ایک مقامی شخص […]

کاغدات میں ٹیمپرنگ مہنگی پڑگئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این اے ستاون مری سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیدیا ہے۔ ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے ان کے کاغذاتِ نامزدگی مستردکیے۔ ان پر درخواست گزارکا الزام تھاکہ انہوں نے کاغذات میں ٹیمپرنگ کی ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر بھی نااہلی کی تلوارلٹکنے لگی، الیکشن کمیشن کو جمع کروائے گئے اثاثہ جات میں ٹیمپرنگ کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء شاہد خاقان عباسی این اے ستاون سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل کی سماعت کے لیے ایپلٹ کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ درخواست گزارنے مؤقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم نے قومی خزانے سے اپنے بیٹے کو ایک بلین روپے جاری کرکے قومی […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی موٹر وے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے، قانون کی بالادستی کی اعلیٰ مثال قائم

لاہور(ویب ڈیسک): موٹر وے پولیس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کرکے قانون کی بالادستی اور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم موٹر وے پر جارہے تھے اور ان کی گاڑی کی سپیڈ مقررہ حد سے زیادہ تھی […]