Shehbaz

عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گا:شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائےریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اس صورت میں بچ سکتے ہیں اگر وہ اپنا سافٹ ویئر تبدیل کرلیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا انہوں نے کہاتھا چھوٹی عید کے بعد دونوں طرف قربانیاں ہوں گی، شہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو […]

شہباز شریف بیرون ملک پاکستانیوں کے حق میں بول پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں جیسا سلوک فوری طور پر بند کیا جائے۔ شہباز شریف نے کورونا وائرس کے پیش نظر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات پر اپنے ردعمل کہا ہے […]

مراد سعید کی تقریر پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کی تقریرشروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان ایوان سے چلے گئے۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہاں تقریر کرتے ہی اپوزیشن ایوان سے چلی گئی، عمران خان نےغریبوں کو خطے […]

حمزہ شہبازکو 12مئی کو ہرصورت پیش کیا جائے: نیب عدالت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے جیل حکام کو حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پرحمزہ شہبازکوپیش کریں اور پیشی کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے کیس کی سماعت کی، کورونا وائرس کے باعث حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔جیل حکام نے کورونا […]

نیب کسی کا ماتحت نہیں بلکہ آزاد ادارہ ہے:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پر تنقد کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے نیب میں پیشی کے بعد ان کا پرچہ درست نہیں ہوا۔ گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف قومی […]

18ویں ترمیم،شہباز گل کی پیپلز پارٹی پر شدید تنقید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے جعلی اکاؤنٹ تو بھرے ہیں لیکن سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ ‏اندازہ تو تھا کہ سندھ کو بہت نوچا گیا ہے لیکن سندھ میں اندازوں سے کہیں زیادہ […]

اب فردوس عاشق بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا:شیخ رشید

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، ایسی زبردست ٹیم کبھی نہیں آئی، پردے کے […]

رمضان میں مزدور خصوصی توجہ کے مستحق ہیں:شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر کرکے یکم مئی پر مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی۔ مزدور ڈے پر جاری بیان میں شہباشریف نے کہا کہ دنیا میں آج بھی مزدور کے استحصال کا سلسلہ جاری ہے ، اس سال یکم مئی کورونا […]

سیاسی مخالفین کو ہر محاذ پر ناکامی ہوگی:فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آٹاچینی انکوائری کمیشن پر اعتراض کرنے والے سیاسی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ سیاسی مخالفین پہلے کہتے تھے انکوائری […]