Sheikh Rasheed

کورونا نہیں خوف و ہراس پھیلانا خطرناک ہے:شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کسی ملازم کو نہیں نکالا جارہا، کورونا نہیں خوف و ہراس خطرناک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ کورونا نے دنیا بھر کی معیشت کو تباہ کیا، ریلوے کے سالانہ 7 کروڑ مسافر ہیں، روزانہ 2 لاکھ […]

” گٹرکی باتیں گٹرمیں چھوڑ دیں ” بلاول کا شیخ رشید سے متعلق تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید سے متعلق سوال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹرکی باتیں گٹرمیں چھوڑ دیں. شیخ رشید ہر سلیکٹڈ حکومت میں آتے ہیں، وہ ہمیشہ سلیکٹڈ وزیر رہیں گے، حیرانی کی بات ہے شیخ رشید ابھی تک وفاقی وزیر ہیں، گزشتہ دور میں حادثے […]

” ذوالفقارعلی بھٹو سیلیکٹڈ وزیراعظم تھے “

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد نے پیپلزپارٹی کو چیلنج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو سیلیکٹڈ وزیراعظم تھے پیپلزپارٹی چاہے تو مناظرہ کرلے. شہباز شریف مارچ میں واپس آئے تو انہیں 14 دن تک کیمپ میں رہنا پڑے گا، نواز شریف نے آنا نہیں، مریم نواز نے جانا نہیں۔ وفاقی […]

سانحہ تیزگام کی فرانزک رپورٹ منظرِعام پر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے سانحہ تیزگام کی فرانزک رپورٹ جاری کردی ہے. دو صفحاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹرین کی بوگی نمبر10 اور11 میں گیس لیکج ثابت ہوگئی ہے لیکن آگ وہاں پر کسی آتش گیرمادے سے پہلے ہی لگ چکی تھی. رپورٹ سے ہٹ کر ماہرین کا کہنا ہے […]

” عمران خان کہیں نہیں جارہے، جتنے مرضی مارچ کرلیں‌”

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے مرضی مارچ کرلیں ، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں‌جارہے اور وہ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرینگے . وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے واپس نہیں آنا اور مریم نواز باہر […]

ریلوئے خسارہ بنام شیخ رشید

ریلوئے خسارہ بنام شیخ رشید شہزاد حسین بھٹی سپریم کورٹ نے پاکستان ریلوے کے مالی خسارے سے متعلق مقدمے میں ریلوے حکام سے کہا ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر اس ادارے میں بہتری لانے کے لیے منصوبہ بنا کر جمع کروائیں ورنہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے […]

ریلوے خسارہ کیس، چیف جسٹس نے شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک)؛ سپریم کورٹ کا ریلوے کی زبوں حالی پر وفاقی وزیر شیخ رشید پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا آپ کا کچا چھٹا ہمارے سامنے ہیں، 70 افراد جان سے گئے کیا کیا، آپ کو استعفی دے دینا چاہیے تھا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ریلوے خسارہ کیس […]

” شہبازشریف اور مریم نواز کیخلاف مزید دوکیس آنیوالے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): شیخ رشید نے کہا ہے کہ بہت سی افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، شہباز شریف اور مریم نواز کے 2 نئے کیسز آنے والے ہیں، نواز شریف کو واپس آنے میں کوئی دلچسپی نہیں، پہلے ہی کہا تھا نواز شریف باہر جا رہے ہیں، زرداری بھی جیل سے نکلیں گے۔ […]

ایل این جی کیس: شیخ رشید نیب کے گواہ بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف گواہ بن گئے ہیں اور وہ احتساب عدالت میں گواہی دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب مجموعی طور پر احتساب عدالت میں 59 گواہان پیش کرے گا اور شیخ رشید کو بطور شکایت کنندہ نیب کے پہلے […]

وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید کو انڈے پڑ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرین سے ہی ہاتھ ہلایا اور واپس اندر چلے گئے، اس کے بعد پولیس نے نوجوان شہری کو حراست میں لے لیا۔ نجی میڈیا کے مطابق شیخ رشید کو انڈے مارنے والے شخص پیپلز پارٹی کا جیالا ہے اور اس کی شناخت کامران وڑائچ کے نام سے ہوئی […]