این اے 60: شیخ رشید ہائیکورٹ میں ناکامی کے بعد درخواست لیکر سپریم کورٹ پہنچ گئے، الیکشن کے لیے پرعزم4>
لاہور(ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے ساٹھ میں الیکشن ملتوی کے خلاف درخواست لیکر سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یادرہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی درخواست لاہورہائیکورٹ کا راولپنڈی بنچ مستردکرچکاہے۔ این اے ساٹھ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے […]