Sindh Govt

رمضان میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلئے کاروبار کرنے کی اجازت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سعید غنی، امتیاز شیخ، مکیش چاولہ، ناصر شاہ، […]

لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے:مراد علی شاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر […]

لاک ڈاؤن میں کھلنے والے کاروبار کیلیے نیا حکم نامہ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں جو کاروبار کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ان کے لیے کورونا وائرس کے انتظامات اور ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے عمل درآمد کے لیے ایس او پی میں ترمیم کرکے نوٹیفیکیشن […]

کورونا کے حوالے سے کچھ فیصلے غلط بھی ہوسکتے ہیں:مراد علی شاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا کے حوالے سے کافی فیصلے کیے ہیں، ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلط ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر کمشنر آفس میں کورونا کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا ناصر شاہ، امتیاز شیخ اور […]

کراچی،کورونا کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی آپریشن سیل قائم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی آپریشن سیل قائم کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی آپریشن سیل وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیا گیا ہے جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 10 ماہرین شامل ہیں۔صوبائی حکومت […]

کراچی کے تاجروں کا کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی مختلف تاجر تنظیموں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کہا کہ 28 دن سے کراچی بند ہے اور لوگ سسک رہے ہیں، کراچی سے کشمور تک کا تاجر بدحال ہوچکا ہے، چھوٹے تاجر اوران کے ملازم فاقہ […]

ایس آئی یو ٹی نے 5 ہزار کورونا مریضوں کی سکریننگ مکمل کر لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) میں کورونا وائرس کلینک کے قیام سے اب تک 5 ہزار سے زائد مریضوں کی سکریننگ مکمل کرلی گئی ہے۔ 5 ہزار سے زائد مریضوں میں سے 619مریضوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 250 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی […]

لاک ڈاؤن،21ویں روز میں 1109 مقدمات درج، 3325 شہری گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا جس میں سڑکوں پر پولیس، ٹریفک پولیس رینجرز اور سکیورٹی اداروں نے ناکے لگاکر سڑکیں بند کردی ہیں۔ حکومت سندھ کی جانب سے شروع کیے جانے والے لاک ڈاؤن […]

کورونا کو شکست دینے کیلئے عوام حکومت کا ساتھ دیں:وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کر کے کورونا کو شکست دیں۔ سندھ میں کورونا کی صورتحال سے متعلق اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 586 افراد کے ٹیسٹ کئے، جن میں 86 […]

سندھ حکومت کا کم یونٹ والے بجلی اور گیس بل معاف کرنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو منظوری کے لیے ارسال کرے گا۔ مسودہ […]