Sindh Govt

طلباء کی کوششیں رنگ لے آئیں، حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں سٹوڈنٹ یونینز کو بحال کرنے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کو تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پاس کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں چیف […]