Social Media

شاہد آفریدی آزاد کشمیر میں گھر بنانے کے خواہشمند

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بوم بوم آفریدی نے آزاد کشمیر میں زمین ملنے پر گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اپنی این جی او ’شاہد آفریدی فاونڈیشن‘ کی جانب سے راشن تقسیم کرنے کی مہم میں نکھیال سیکٹر آزاد کشمیر پہنچے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں سے بات کرتے ہوئے […]

آصف زرداری کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے: ترجمان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے ان کی صحت سے متعلق تازہ بیان جاری کیا ہے۔ عامر فدا پراچا نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں، جیالوں اور ہمدردوں کی دعاؤں سے سابق صدر کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے۔ انہوں نے […]

والد کے بہیمانہ قتل پر ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر کی انصاف کی اپیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مقبول ٹک ٹاک سٹار اور ریپر غنی ٹائیگر نے اپنے بھائی پر قاتلانہ حملے اور والد کے بہیمانہ قتل کے بعد انصاف کی اپیل کی ہے۔ گزشتہ روز ٹک ٹاک سٹار اور ریپر غنی ٹائیگر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ شدت غم سے […]

پارلیمان کا ورچول سیشن وقت کی ضرورت ہے:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے اپنا اور عوام کا نقصان کررہی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، پارلیمان […]

مسئلہ کشمیر،عالمی برادری بھارت کو شرم دلائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر ایک بار پھر مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عالمی وبا (کورونا) میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا کا نظریہ، آر […]

گورنر سندھ سے ملنے والے تمام افراد قرنطینہ ہوں:وزیر ریونیو

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریونیو سندھ مخدوم محبوب الزمان گورنر سندھ سے ملنے والے تمام افراد کو قرنطینہ کرنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ‘جن […]

اظہر علی کا بھی سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ باؤلر رومان رئیس کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کپتان‏ اظہر علی نے سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ اپنی واحد ٹرپل سنچری والا بیٹ نیلام کریں گے، دِبئی میں 2016میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اس […]

پاکستان کی 8 سالہ سامعہ میں سنگاکارا کی جھلک نظر آنے لگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا پاکستان کی 8 سالہ سامعہ افسر کی کرکٹ کی تکنیکی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہیں۔ چند روز قبل ای ایس پی این کرک انفو کے ٹوئٹر پیج پر 8 سالہ پاکستانی سامعہ افسر کی بیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کی […]

رمضان کی رحمتوں سے ہر گھر روشن و منور ہوگا:فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی طرح ماہ رمضان کی رحمتوں سے ہر گھر روشن و منور ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر،خاتون صحافی ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے خاتون صحافی مسرت زہرا کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری نگر کی رہائشی فوٹو جرنلسٹ 26 سالہ مسرت زہرا پر فیس بک پر نوجوانوں کو ریاست مخالف جرائم کے لیے اکسانے کا مواد […]