SOP

خیبرپختونخوا کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان

پشاور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عوامی سہولت کے لیے پیر18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔ کمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹراسپورٹز […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی،لاہور میں متعدد مارکیٹس سیل

لاہور(نمائندہ آفتاب)ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے لاہور میں بھی متعدد مارکیٹس سیل کردیں۔ لاہور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے متعدد مارکیٹس سیل کردی ہیں، لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کے داخلی راستے پر بیریئر لگادیے گئے اور لوگوں کو اندر جانے سے روک دیا […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی پردکانیں سیل ہونگی:ڈی سی عمرکوٹ

عمرکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور دکانیں سیل کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ کے تاجروں کو محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے موجودہ کورونا وائرس کی صورتحال میں چھوٹی سطح پر کاروبار […]

حجام کی دکان کیلئے بھی ایس او پیز بنائیں:سندھ ہائیکورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن میں چھوٹےدکانداروں کو کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سندھ حکومت کو حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظر ثانی کی ہدایت کردی۔دورانِ سماعت جسٹس […]

پنجاب میں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 مئی سے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا تھا جس کے تحت ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے کاروبار اور مارکیٹیں کھولنے […]

ابھی فی الحال مارکیٹیں بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سعید غنی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہےکہ 21 رمضان سے مارکیٹیں بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں لیکن مارکیٹوں میں احتیاط نہ ہوئی تو بند کرنے کے سوا پھر کوئی چارہ نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ تاجروں سے طے ہوا تھا کہ بغیر […]

پنجاب میں یومِ علی سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اور یوم علیؓ پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی تاہم ایس او پیز پورا کرنے پر امام بارگاہوں اور گھروں پر مجالس کی جاسکیں گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مجالس کا دورانیہ ایک […]

تاجر چند پیسوں کیلئے عوامی زندگیوں سے نہ کھیلیں:اسلم اقبال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کے بازاروں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو خلاف ورزی کرنے والے بازاروں کو بند کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میاں […]

کسی بھی گاہک کا ماسک کے بغیر دکانوں میں داخلہ ممنوع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کمشنر کراچی نے دکانداروں کو سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کمشنر کراچی نے کہا ہےکہ دکانیں کھولنے کی اجازت ایس او پیز پر عمل کرنے سے مشروط ہے اور ایس او پیز پر عمل کرانا دکانداروں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے ہدایت کی کسی گاہک کو […]

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ ذرائع سندھ حکومت کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس میں وزیر […]