Speaker

ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے:چوہدری برادران

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ […]

ہمیں بحیثیت قوم کورونا کا مقابلہ کرنا ہے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لیے پارلیمان کا کردار انتہائی اہم ہے، پارلیمان قوم کی اجتماعی سوچ کی عکاس ہے اور ہمیں بحیثیت قوم اس وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس […]

پرویز الٰہی نے 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد رقم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پرویز الٰہی نے 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد رقم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا بڑا اقدام، 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد رقم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ اکاؤنٹ میں جمع کرا دی۔پرویزالٰہی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا جس […]

ٹرانسپورٹ کی بندش نہیں چاہتے: عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹ والی بندش کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی زیر صدات قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرز کی ویڈیو کانفرنس ہوئی جس سے وزیراعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا۔ویڈیو کانفرنس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول […]

چوہدری پرویزالٰہی نے جلد بڑا سرپرائز دینے کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الٰہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا […]

سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے چوہدری نثارسمیت چارلیگی رہنماؤں کو بڑاجھٹکادیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کی صدارتی الیکشن سے پہلے حلف لینے کی استدعامسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار اور ن لیگ کے 3 ارکان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے استدعا کی تھی کہ صدارتی الیکشن سے قبل […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری لیکن پی ٹی آئی اپنا امیدوارسامنے لانے میں ناکام

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ، جس کے مطابق وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہفتہ کی شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی حاصل […]

چوہدری پرویزالہٰی کوسپیکرپنجاب اسمبلی کے لیے ووٹ کن لوگوں نے دیے، ن لیگ کا سرچ آپریشن شروع

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں چوہدری پرویز الٰہی کو ووٹ دینے والے (ن) لیگ کے 15 ارکان کی تلاش کرکے ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ حمزہ شہباز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ چوہدری پرویزالہٰی 201 ووٹ لیکر سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ پنجاب اسبملی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سپیکر کیلئے 357 ووٹ کاسٹ کیے گئے جس میں سے 201 ووٹ پرویز الہیٰ نے حاصل کیے اور کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیدوار چوہدر ی […]

پنجاب اسمبلی: سپیکراور ڈپٹی سپیکرکے انتخاب کے لیے اراکین کی آمدشروع، بھرپورناشتے سے تواضع

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گاجس کے لئے ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلہ میں ارکان اسمبلی کے لئے تگڑے ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے جس میں حلوہ،پوری ،چنے ،پائے اور نان کا شامل ہیں تاکہ ارکان اسمبلی پیٹ بھرناشتہ […]