Speaker

پنجاب اسمبلی: سپیکراور ڈپٹی سپیکرکے انتخاب کے لیے اراکین کی آمدشروع، بھرپورناشتے سے تواضع

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گاجس کے لئے ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلہ میں ارکان اسمبلی کے لئے تگڑے ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے جس میں حلوہ،پوری ،چنے ،پائے اور نان کا شامل ہیں تاکہ ارکان اسمبلی پیٹ بھرناشتہ […]

پی ٹی آئی کے اسدقیصرمتحدہ اپوزیشن کے امیدوارسید خورشید شاہ کو شکست دیکر قومی اسمبلی کے سپیکرمنتخب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر آئندہ پانچ سالوں کیلئے قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نئے سپیکر کی کامیابی کا نتیجہ سناتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے 330 اراکین نے حلف لیا تھا اور آج ووٹ بھی 330 کاسٹ کیے […]

پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخواہ اسمبلی میں باآسانی اپنا سپیکر لانے میں کامیاب ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے مشتاق غنی سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئے انہوں نے متحدہ اپوزیشن کے لائق محمد کو شکست دی۔نومنتخب سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے سپیکر کے امیدوار مشتاق غنی نے متحدہ اپوزیشن کے لائق محمد […]

کوئٹہ: سپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے بھی حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا،سپیکر راحیلہ حمید درانی نے نومنتخب ارکان نے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اورسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدرات میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے نومنتخب ارکان اسمبلی […]

سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے تین مختلف زبانوں میں حلف اٹھاکر سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ اسمبلی کے نومنتخب صوبائی ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے سپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ سندھ اسمبلی میں نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں سپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان نے انگریزی، اردو اور سندھی زبان میں حلف لیا۔تقریب حلف برداری کے بعد […]

عمران خان کب وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں، نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے قومی اسمبلی کااجلاس 13 اگست 2018 کوبلانے کی سفارش کردی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے لئے سمری ایوان صدرکوبھیج دی گئی ہے جس میں قومی اسمبلی کااجلاس 13 اگست 2018 کوبلانے کی سفارش کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے پہلے […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: متوقع وزیراعظم ، سپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی آج عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کرے گی۔ تحریک انصاف نے پارلیمانی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں آج پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعلیٰ ، سپیکر اور صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان عوامی پارٹی نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان اور عبدالقدوس بزنجو کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کر دیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکریٹری منظور کاکڑ کا کہنا تھا کہ بی اے پی نے جام کمال خان کو وزیراعلیٰ بلوچستان اور میر عبدالقدوس […]

پی ٹی آئی کی سینئررہنماء شیریں مزاری کہاں سے الیکشن لڑرہی ہیں اور ایازصادق نے انہیں کیا مشورہ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کاالوداعی اجلاس کافی خوش گوار ماحول میں ہوا۔ اراکین اسمبلی کی آپس میں کافی دلچسپ نوک جھوک ہوئی۔ سپیکر ایازصادق نے شیریں مزاری سے استفسار کیا کہ وہ کہاں سے الیکشن لڑرہی ہیں اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کے اراکین سے پوچھا کہ کیا […]

نامورسیاستدان نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کردی، ایاز صادق اپنے حلقے سے کیوں نہیں لڑ رہے

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ اور سندھ کے بعد آج رات بارہ قومی و پنجاب اسمبلی بھی اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اس حوالے سے الوداعی اجلاس ہوا۔ جس میں اراکینِ اسمبلی نے کافی خوشگوار ماحول میں تقریریں کیں۔ وفاقی وزیرِ کھیل ریاض الدین پیرزادہ نے سپیکر قومی اسمبلی کو پیشکش کی […]