Sugar

شہباز شریف نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ چینی بحران میں عمران خان کو ذمہ دارنہ ٹھہراکر رپورٹ میں سیاہ کوسفیدثابت کرنےکی کوشش کی گئی، عمران خان نے پہلےقومی خزانہ لوٹنےکی اجازت دی پھرکہا […]

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء نے آج صبح وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے […]

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کیلئے مزید 4 روز کی مہلت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہے تاہم اسے مرتب کرنے کے لیے 4 دن دیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملزکے فرانزک آڈٹ کی تکمیل کے بعد رپورٹ مرتب […]

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چینی کمیشن کی کارروائی مسترد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کمیشن کی کارروائی کو جانبدار قرار دے کر مسترد کر دیا اور اور کہا ہے کہ چینی کمیشن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کردار کشی پر مصر ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نے ایف آئی کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کو ایک خط […]

شوگر انکوائری کمیشن،عثمان بزدار نے ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب نے 15 شوگر ملز کو 3 ارب روپے سبسڈی دینے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ڈال دی اور عثمان بزدار نے کمیشن کے سامنے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت نے سبسڈی دینے سے پہلے شوگر ملز مالکان کے اس دعوے کی تحقیقات نہیں کرائی کہ آیا دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی […]

چینی سکینڈل،وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی سکینڈل میں تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سکینڈل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی سکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان بھی تیار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریری […]

چینی تحقیقاتی کمیشن میں وزیراعظم کو نہیں مجھے بلایا جائے:اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چینی تحقیقاتی کمیشن وزیراعظم عمران خان کو نہیں لیکن مجھے ضرور بلائے۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور وزیراعظم عمران خان کو چینی کی قیمتوں […]

لوگ پی ٹی آئی میں عمران خان کیلئے آئے کسی اور کیلئے نہیں:زلفی بخاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے تھے، جہانگیر ترین یا زلفی بخاری کے لیے نہیں۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اس […]

کرپشن امیر کرے یا غریب معافی نہیں ملے گی:شیخ رشید

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ آٹا چینی سکینڈل رپورٹ میں تاخیر ہوسکتی ہے، آئی پی پیز سکینڈل پر کابینہ اجلاس میں تینوں وزیر […]

چینی بحران،شاہد خاقان کی انکوائری میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے چینی انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیا کو خط لکھ دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ساتھ چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے واجد […]