Support

احمد شہزاد کو کپتان سے سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بیٹسمین احمد شہزاد کیریئر کے دوران کپتان اور کوچ کی جانب سے سپورٹ نہ کرنے کا شکوہ کرنے لگے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے موازنے کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ اس کا اپنا دباؤ ہوتا ہے تاہم پس منظر کو بھی نظر میں رکھنا چاہیے، کسی بھی پلیئر کو کامیابی کیلیے کوچ، […]

سابق کرکٹرز کا شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری

سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ ‏کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے […]

یونس خان شعیب اختر کے حمایت میں بول پڑے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے […]

چھوٹے کاروبار اورصنعتوں کیلیے آج امدادی پیکیج دیا جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دے گی۔ وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ٹویٹ کیاکہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کیلیے امدادی پیکیج کا پہلا مرحلہ منظوری کیلیے پیش کیا جائے […]

عمران خان مشکل وقت میں بھی پلیئرز کی سپورٹ کرتے:انضمام الحق

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انضمام الحق نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ سابق کپتان کرکٹرز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا ہنر جانتے تھے،وہ مشکل وقت میں بھی سپورٹ جاری رکھتے، اسی سوچ نے انھیں عظیم کپتان بنایا،کھلاڑی ان کی دل سے عزت بھی کرتے تھے، ماضی میں پاکستانی کرکٹرز […]

وزیراعظم سےعلماء کرام کے وفد کی ملاقات،تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے جیدعلمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ وزیراعظم عمران خان سے جید علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں طاہراشرفی، حامدالحق حقانی، غلام محمد سیالوی، راجا ناصر عباس، پیر سلطان فیاض الحسن ، پیرامین الحسنات […]

کورونا کیخلاف ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے:زلفی بخاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستانیوں کی میتیں نہ لانے کی وجہ عالمی سطح پر ائیرپورٹس کی بندش ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخار ی نے اوورسیز پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا کہ بیرون ملک کورونا وائرس کے […]

کورونا کو شکست دینے کیلئے عوام حکومت کا ساتھ دیں:وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کر کے کورونا کو شکست دیں۔ سندھ میں کورونا کی صورتحال سے متعلق اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 586 افراد کے ٹیسٹ کئے، جن میں 86 […]

شاہد آفریدی کی حمایت کرنے پر بھارتی کرکٹرز اپنی قوم کے نشانے پر

لاہور: تنگ نظربھارتی اپنے ہی کرکٹرزکے پیچھے پڑ گئے، شاہدآفریدی کے فلاحی کاموں کی تعریف کرنے والے ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ پر تنقید کے نشتر برسادیے، یوراج نے ہم وطنوں کی سوچ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دیے جانے والے پیغام کا غلط مطلب نکالا گیا۔ تفصیلات […]

ہر پاکستانی اپنے ملک کا سوچ کر ایک دوسرے کا سہارا بن جائے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کوروناوائرس سے بچاوَ کےلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے،حکومت عوام کے تحفظ کےلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے،شہری،تاجر اور دیگر افراد اپنے ملک کا سوچ کر ایک دوسرے کا سہارا بن جائیں،مشکل حالات میں ذخیرہ اندوزی نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ […]