Ticket

پارٹی ٹکٹس کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، پی ٹی آئی میں بغاوت سرابھارنے لگی، اہم شخصیت نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کااعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): دیرینہ اور نظریاتی کارکنوں کو نظرانداز کرکے نو وارد افرادکو پارٹی ٹکٹ دیے جانے کی وجہ سے پاکستان تحریکِ انصاف میں بغاوت سر ابھارنے لگی ہے مردان، کراچی ، لاہوراور پشاورمیں پی ٹی آئی کارکن سراپا احتجاج ہیں یہاں تک کہ عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں بھی بغاوت ہوگئی ہے۔ پی […]

چوہدری نثارکو پارٹی ٹکٹ دینے کامعاملہ شدت اختیارکر گیا، نوازاور شہبازشریف میں اختلافات، سابق وزیرداخلہ کی جگہ کس کوٹکٹ دیا جارہا ہے

لاہور(ویب ڈیسک): سیاسی جماعتوں کی جانب اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا سلسلہ جاری ہے اور سب کی نظریں لیگی قیادت پر لگی ہیں کہ آیا وہ اپنے پرانے ساتھی چوہدری نثار کو ٹکٹ دیتی ہے یا نہیں۔ نجی چینل نے دعوٰی کیا ہے کہ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے میں نوازشریف […]

ٹکٹوں کی تقسیم، لیگی شیر آپس میں ہی لڑپڑے، سابق وزیرداخلہ احسن اقبال اور دانیال عزیز میں تلخ کلامی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ احسن اقبال اور سابق وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کی پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے دوران تلخ کلامی ہوگئی ہے اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے۔ تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز نارووال پی پی اڑتالیس میں احسن اقبال کے کزن کے مقابلے […]

فیصل آباد کے لیگی رہنماؤں کے انٹرویوزمکمل، پارلیمانی بورڈنے اہم سابق وفاقی وزراء کی ٹکٹ کے حوالے سے چھٹی کروادی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ آئندہ انتخابات کے حوالے سے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز کررہی ہے۔ اس سلسلے میں لاہور کے بعد فیصل آباد میں لیگی ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔ میٹنگ کے دوران لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔ تاہم […]

پی ٹی آئی کی سیاسی قلابازیاں جاری، ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کو الوداع کہنے والےرہنما ایک بارپھر بنی گالہ طلب

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عامر لیاقت کو بنی گالا بلالیا ہے،عامر لیا قت نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر تحریک انصاف چھوڑنے کااشارہ دیا تھا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ٹی وی اینکر کو پارٹی ٹکٹ نہ ملنے اور اس کے بعد کی صورت حال پر عمران خان نے عامر […]

ن لیگ کے ٹکٹ کے لیے کیا چیز ضروری ہے، چوہدری نثار اس معیار پر پورااترتے ہیں یا نہیں، اہم لیگی رہنماء کا دھماکے دار بیان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وزیرتجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے لیے وفاداری بنیادی شرط ہے۔ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ مرکزی قیادت کریگی۔ چوہدری صاحب کی پیارمحبت والی باتوں کا ہم برانہیں مانتے ۔ ٹکٹوں کے حصول کے لیے انٹرویو جاری ہیں۔