Today

سندھ کے تاجروں کا آج سے تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت سے تاجر رہنماؤں کے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد تاجروں نے آج سے تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ کمشنر آفس کراچی میں سندھ کے وزراء کی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی اس دوران مطالبات نہ ماننے پر تاجر رہ نما احتجاجاً مذاکرات چھوڑ کر آگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع کیا جائے گا۔ پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز آج سے اندرون ملک آپریشن شروع کررہی ہیں جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں پروازیں چلائی جائیں گی۔ پرواز کی روانگی سے قبل طیارے میں سپرے کے بعد سول ایوی ایشن […]

کورونا کا خوف،فواد چوہدری آج اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہونگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کئی اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونے سے انکار کردیا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کئی اراکین اور عملے کے کورونا نتائج مثبت آنے کے بعد میں نے فیصلہ کیا […]

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر کے مطابق فیصل جاوید کی والدہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ چیف آرگنائزر نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں فیصل جاوید اور ان کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں۔

آج کراچی میں ہیٹ ویو کا آخری دن ہے:محکمہ موسمیات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج کراچی میں ہیٹ ویو کا آخری دن ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 5 سے 8 مئی تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی تھی اور پارہ 43 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی گئی تھی۔کراچی میں گزشتہ روز شدید گرمی دیکھی گئی اور پارہ 40 ڈگری سینٹی […]

ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز،حتمی فیصلہ آج ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پیش کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی اور کورونا صورتحال پر غور […]

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو،پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث سمندری ہوائیں معطل ہوں گی اور درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں شمال مغربی ریگستانی علاقوں سےگرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں اور 24گھنٹوں کے دوران موسم معمول سےزیادہ گرم اور خشک […]

آج سے ملک بھر میں نادرا دفاتر عوام کیلئے کھول دیے گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے بند رہنے والے دفاتر آج سے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ نادرا ہدایت کے مطابق دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور جمعے کو دفتری اوقات صبح 10 سے […]

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب کہ مسجد میں رکھے قرآن پاک کے […]

آج کوروناکے 404 کیسز سامنے آئے ہیں:وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں آج کورونا سے اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 404 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ 332 کیس کراچی سے رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ویڈیو پیغام کے ذریعے صوبے میں کورونا کی تازہ ترین […]