Today

سندھ حکومت کی جانب سے راشن کی فراہمی آج سے شروع کی جائے گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کی جانب سے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے راشن کی فراہمی آج سے شروع کی جائے گی۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے 10 ہزار راشن بیگ کا انتظام کیا […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2443 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2443 تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں سے پنجاب میں 11، سندھ 11، خیبرپختونخوا 9، گلگت بلتستان 3 اور بلوچستان میں […]

بلوچستان میں آج سے 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے بھر میں آج سے 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 2 ہفتوں کے لاک ڈاون کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد […]

پنجاب بھر میں آج سے 2 ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا

لاہو(نمائندہ آفتاب) پنجاب بھر میں آج سے 2 ہفتوں کے لئے باقاعدہ لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے اور صوبہ بھر میں ہر قسم کے مذہبی و سماجی اجتماعات پر پابندی ہے جبکہ ملکی و غیر ملکی فضائی آپریشن بھی مکمل بند ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے اعلان کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب […]

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ خطاب میں آج وزیراعظم حکومت کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔واضح رہے کہ وزارتِ قومی صحت نے ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 195 ہوگئی […]

اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف ، مریم نوازاور کیپٹن صفدرکی سزائیں معطل کرکے رہاکرنے کا حکم دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے کے بعد نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاﺅں کی معطلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے جس کے مطابق ان کی سزاؤں کو معطل کرکے رہاکرنے کا حکم دیدیا ہے. واضح رہے کہ اسلام آباد […]

وزیراعظم عمران خان آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان آج منگل کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ اپنے دورے میں سعودی حکام سے مذاکرات کے علاوہ عمرہ بھی ادا کریں گے اور روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا یہ دورہ تہلکہ خیز ثابت ہوگا اور اس دورہ […]

وزیراعظم ہاؤس کی 102 مہنگی ترین گاڑیوں کی نیلامی شروع ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سادگی اور کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاؤس کی 102 گاڑیوں کی نیلامی شروع ہوگئی ہے، جن میں 4 جدید ترین مرسڈیز، 8 بلٹ پروف بی ایم ڈبلیوز اور 10 سال پرانی 72 گاڑیاں شامل ہیں . نیلامی زیادہ سے زیادہ دی گئی لفافہ بند پیش کش سے شروع ہوگی اور سب […]

وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخزانہ اسدعمرکی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسدعمرکی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گردشی قرضوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ بھی لی جائے گی۔اجلاس میں […]

بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 70ویں برسی آج نہایت عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): بابائے قوم و بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں ہوئی،قائد اعظم شعبہ کے اعتبار سے نامور وکیل اور سیاستدان تھے، انہوں نے 1913 میں آل انڈیا مسلم […]