trump

ٹرمپ نے کورونا کی ویکسین تیار کرنیوالے کو عہدے سے ہٹادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا ملیریا کا مقابلہ کرنے والی دوا کورونا کے خلاف کارگر ہے جب کہ ڈاکٹر رک برائٹ نے کلوروکوئن سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔ […]

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی امور، دوطرفہ تعاون، کووڈ19 وبائی امراض سے وابستہ مسائل اور عالمی معیشت پراثرات کم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ […]

کورونا،ٹرمپ کا ہر طرح کی امریکی امیگریشن پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہر طرح کی امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث یہ پابندی لگارہے ہیں۔ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نادیدہ دشمن کے حملے […]

امریکی معیشت کو 3 مرحلوں میں دوبارہ کھولنے کی تجویز پیش

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث شدید متاثر امریکی معیشت کو 3 مرحلوں میں دوبارہ کھولنے کی تجویز پیش کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت کو دوبارہ کھولنے کی طر ف جائیں گے، تازہ ترین اعداد و شمارکی بنیاد پر ہمارے ماہرین کی ٹیم متفق ہےکہ ہم […]

ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمگیر وبا کورونا کو بہتر طریقے سے ہینڈل نہ کرنے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ کو روکنے کا حکم دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ عالمگیر وبا کے حوالے سے اپنی بنیادی ڈیوٹی کو […]

کورونا،امریکا میں 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 408 افراد لقمہ اجل بن گئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن کے بعد مجموعی ہلاکتیں 28 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 408 افراد لقمہ اجل بن گئے جب کہ ریاست نیویارک میں اموات کی تعداد 10 ہزار 800 سے زیادہ […]

طالبان نے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور طالبان نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ طالبان کی جانب […]

ٹرمپ کی بدمعاشیاں،عالمی ادارہ صحت کو فنڈ روکنے کی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ اس ادارے کے فنڈز روکنے پر ’’غور‘‘ کریں گے۔ قبل ازیں اس سال فروری میں بھی وہ عالمی ادارہ صحت کو امریکی فنڈنگ نصف کرنے کا […]

کورونا نے امریکہ میں قیامت ڈھادی،ایک ہی دن میں 1480 افراد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں 1480 افراد ہلاک ہو گئے جو اب امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں 700 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جہاں اموات کی تعداد ساڑھے 3 ہزار کے […]

اقوام متحدہ نے کورونا کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظر عام پر آنے والے کورونا وائرس سے اب تک دنیا کے 199 ممالک میں 42 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں […]