Turkey

کوہلی اور عثمان شنواری ‘ارتغرل’ میں کارکردگی کے جوہر دکھانے لگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر حال ہی میں نشر کیے جانے والے شہرہ آفاق ڈرامے ارتغرل کے ہر جگہ چرچے ہو رہے ہیں۔ ترکی سمیت دنیا کی مختلف زبانوں میں ڈب کر کے چلایا جانے والا ڈرامہ ارتغرل پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مقبول […]

شام میں دھماکہ، بچوں سمیت 46 افراد ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دو سال سے ترک فورسز کے زیر تسلط شام کے شمالی علاقے عفرین میں دھماکے سے 11 بچوں سمیت 46 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا عفرین کی پرہجوم گلی میں پیٹرول سے بھرے ٹرک میں ہوا جس کا الزام ترکی کی وزارت دفاع […]

ابتک بیرون ملک پھنسے 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ آفتاب)قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 101خصوصی پروازوں کے ذریعے ہم وطنوں کو واپس لایا جاچکا ہے۔ قومی ائیر لائن نے بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پلان مرتب کیا تھا جس […]

فواد چوہدری کا پھر رویت ہلال کمیٹی پر اعتراض

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ چاند کی رویت کو لے کر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اکثر اختلافات سامنے آتے رہے ہیں اور فواد چوہدری کا مؤقف رہا ہے کہ چاند کی […]

ترکی میں 20 برس سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں کورنا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات میں 20 برس سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے قوم سے خطاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے […]

ترک صدر کی تمام سیاستدانوں کو مات،کورونا فنڈ میں 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردوان نے مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے ’کورونا وائرس فنڈ‘ کا اعلان کیا ہے اوراس سلسلے میں پہل کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ جمع کرا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے ملک میں کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے قومی فنڈ […]

جاپان نے کورونا وائرس کے باعث اولمپک گیمز منسوخی کا عندیہ دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان نے کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز 2020 کو منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے جبکہ ایران کے بعد عراق نے بھی نماز جمعہ کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی دنیا کے اہم ترین ایونٹ اولمپک […]

ترک صدر طیب اردگان دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): ترک طیب اردگان دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں. ترک صدر کو وفاقی وزیربرائے ریونیوحماد اظہرنے رخصت کیا. اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی نے صرف مسئلہ کشمیر پر […]

وزیراعظم عمران خان کی طیب اردگان کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ترکی نے ہمیشہ کشمیر، ایف اے ٹی ایف سمیت تمام معاملات میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے. وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا […]

” پاکستان میں مائننگ کے شعبہ میں شاندارمواقع ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مائننگ کے شعبہ میں شاندارمواقع ہیں. ترکی سیاحت کی شعبے میں سرمایہ کاری کرے. وزیراعظم عمران خان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا طیب اردگان پاکستان میں آنیوالا آئندہ انتخاب جیت سکتے […]