Turkey

” مشکل گھڑی میں ترک قیادت اورعوام کیساتھ کھڑے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان اوروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر افسو س کا اظہار کیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل گھڑی میں ترک قیادت اور عوام کیساتھ کھڑے ہیں اورغم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں. وزیرخارجہ شاہ […]

برادر اسلامی ملک ترکی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے تباہی پھیردی

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی، 600 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اٹھیں، […]

ملائیشیا، ایران، ترکی، قطر کا بارٹر سسٹم اور گولڈ میں تجارت پر غور

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 18 سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والی سمٹ اختتام پذیر ہو گئی۔ ملائشیا،ایران،ترکی اورقطر نے معاشی پابندیوں سے بچنے کیلئے بارٹر سسٹم اورگولڈ میں تجارت کرنے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سمٹ کے اختتام پر اعلامیہ جاری نہیں کیا […]

خاشقجی کے قتل پر ترک صدر نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرایا دیا

استنبول (ویب ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرایا کہ سعودی عرب کے 18 حکام صحافی کے قتل میں ملوث ہیں. تفصیلات کے مطابق ترک صدر کا کہنا تھا کہ سعودی حکام صحافی کے قتل میں‌ ملوث 18 افراد کو ترکی کے حوالے کرے تا کہ مقتول کی لاش کا […]

ترک وزیرِ خارجہ میولوت چاوش اولووفد کیساتھ پاکستان پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): ترک وزیر خارجہ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ،وزیر اعظم پاکستان سمیت عسکری قیادت اوردیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور پاکستا ن کی نئی قیادت کو ترک صدر طیب رجب اردوان کا پیغام پہنچائیں گے ۔ ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو […]

امریکہ ، جاپان، چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کے بعد کونسے اہم اسلامی ملک کے وزیرِ خارجہ پاکستان آرہے ہیں، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ اپنے قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان […]

ترک قوم کا ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندیوں کا منہ توڑجواب، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): ) ترکی کے صدر طیب اردگان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے خلاف کمرکس لی ہے ٗ اس حوالے سے ترکی کے صدر طیب اردگان نے امریکا کے […]

اس شخص کو رہا کرو ورنہ…، امریکی صدر نے ترکی کو دھمکی دیدی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی میں قید مسیحی پادری کو رہا نا کرنے پر پابندیوں کی دھمکی دی ہے. تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی بغاوت کے جرم میں قید مسیحی رہنما پادری اینڈریو برونسن کی رہائی کا مطالبہ کردیا ہے. ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ اگر ترکی نے […]

جسم فروشی کی صنعت سے وابستہ دس بڑے ممالک کے متعلق شرمناک فہرست جاری، تین مسلم ممالک بھی شامل

لاہور(ویب ڈیسک): بلیک منی اور انڈرورلڈ معیشت کے متعلق ڈیٹا اکٹھی کرنیوالی ایک ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ جسم فروشی سے وابستہ ممالک اس صنعت سے ایک سو چھیاسی ارب ڈالر ز کمارہے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروش عورتیں چائنہ میں ہیں جہاں پچاس لاکھ خواتین اس کام میں […]

ترک صدرطیب اردگان نے دولت اکٹھی کرنے میں پاکستانی سیاستدانوں کو بھی پیچھے چھوڑیا، کتنے ارب کے مالک ہیں ، ہوشربا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): ترک صدر طیب اردگان ترکی میں ہونیوالے حالیہ انتخابات کے بعد ملک کے طاقتورترین شخص بن گئے ہیں جن کے پاس پارلیمنٹ اور وزیراعظم سے بھی زیادہ اختیارات ہیں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ان کی جائیدادوں کے متعلق انکشاف نے دنیا بھر کے لوگوں کو چکرادیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترک صدر […]