Tweet

قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں اور میرے خاندان نے آج حورین سکندر […]

کورونا،شنیرااکرم کو لوگوں کی بے حسی نے رنجیدہ کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تاحال کوئی ویکسین تو ایجاد نہیں ہوئی لیکن اس وائرس سے بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے جو سماجی فاصلہ ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے جب کہ لوگ اس صورتحال […]

عوام نے احتیاط نہ کی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑیگا:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شبلی فراز نے کہا کہ ہمیں عوام کی صحت کی حفاظت اور معاشی روانی کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ […]

بلاول خیالی دنیا سے حقیقت میں واپس آئیں:شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وفاق پر الزامات لگانے یا بیان بازی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا لاک ڈاؤن کوئی ویڈیو گیم کا بٹن […]

پارلیمان کا ورچول سیشن وقت کی ضرورت ہے:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے اپنا اور عوام کا نقصان کررہی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، پارلیمان […]

مسئلہ کشمیر،عالمی برادری بھارت کو شرم دلائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر ایک بار پھر مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عالمی وبا (کورونا) میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا کا نظریہ، آر […]

سندھ میں نماز تراویح محدود،انتظامیہ کو استثنیٰ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نماز تراویح کو محدود کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت صرف مسجد انتظامیہ کو ہی مسجد میں تراویح پڑھنے کی اجازت ہوگی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ 4 جمعہ کی طرح اس جمعہ […]

عمران خان کی ایک بار پھر عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کے لئے میرا پیغام ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ جتنا لوگ خود کو نظم […]

وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک مقیم اور کام کرنے والے کئی پاکستانیوں کے کورونا وائرس سے انتقال پر دکھ ہوا۔انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر خدمات انجام […]

حمزہ کا اصل قصور نوازشریف کا بھیتجا ہونا ہے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور حکومتی وزراء کی نیب انکوائریاں بند پڑی ہیں اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ 10 ماہ میں نیب نیازی گٹھ جوڑ حمزہ شہباز کے […]