US

امریکہ سے معاہدے پر عمل کیلئے پرعزم ہیں:افغان طالبان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم امریکا سے تاریخی معاہدے پر عمل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق رمضان المبارک کے اختتام پر اپنے پیغام میں ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور دوسرے فریق بھی افغانستان میں امن […]

امریکی ایوان نے 3 کھرب ڈالر کے معاشی بچاؤ پیکج کی منظوری دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویٹو کی دھمکی کے باوجود کورونا کے اثرات سے نکلنے کے لیے 3 کھرب ڈالر کے معاشی بچاؤ پیکج کی منظوری دے دی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی جانب سے پیش کیے گئےبل کی حمایت میں 208 جب کہ مخالفت میں 199 ووٹ پڑے، 14 […]

پی آئی اے امریکا سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے تیار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے کے سی ای او نے امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیےامریکی سفیر کو خط لکھ دیا۔ سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نےامریکی سفیر کو خط میں لکھا ہے کہ کوروناکے سبب فلائٹ آپریشن معطل ہے اس لیے خصوصی پروازیں چلانی […]

امریکہ طالبان امن معاہدہ ، وزیراعظم عمران خان کا ردِعمل سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے امریکہ طالبان امن معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے بیان جاری کیاہے پاکستان امن معاہدے کا خیرمقدم کرتاہے. قطر کےدارالحکومت دوحہ میں ہونے والے طالبان اور امریکہ کے تاریخی امن معاہدے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں فریقین […]

امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دستخط ہوں گے

ٌآۃؤڑ(ویب ڈیسک) امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان چاہتے ہیں کہ معاہدے پر صدر ٹرمپ یا سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو دستخط کریں تاہم آخری وقت تک یہ واضح نہ ہو سکا کہ امریکا کی جانب سے کون معاہدے پر دستخط کرے گا۔ طالبان کے نائب امیر […]

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات پر امریکہ کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کیخلاف امریکہ وزارتِ خارجہ کا ردِعمل بھی سامنے آگیا جس میں بھارت میں جاری اقلیتوں کیخلاف ظالمانہ طرزِعمل پرتشویش کا اظہارکیا گیا ہے. امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قتل و غارت پر شدید تشویش کا اظہار […]

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی وزیرِتجارت ولبرراس پاکستان کے اہم دورے پر ہیں جہاں امریکہ کو پاکستان چین اقتصادی راہداری میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے. یہ اہم بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے پاکستان کی […]

افغانستان، امریکہ اورطالبان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان امن پراسیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ، امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کرنے سے متعلق اتفاقِ رائے ہوگیا ہے. امریکی مذاکرات اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کے لیے تشدد میں کمی لانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فریقین کے […]

امریکی جنگی ہتھیاروں کی منڈی میں بھارت بڑاخریدار..!!

امریکی جنگی ہتھیاروں کی منڈی میں بھارت بڑاخریدار..!! اِس خبرمیں اتنی صداقت ہے ..؟؟ محمداعظم عظیم اعظم ُٓپاکستان اور بھارت جنوبی ایشیاءکے دوایٹمی ممالک ہیں ، دونوں ممالک ماضی میں کئی روایتی جنگ کے حامل ہوچکے ہیں،بھارت کا جنگی جنون ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتاہی جارہاہے حتی کہ بھارت میں عوام غربت کی […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی انسدادِ پولیو ٹیم کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی انسداد پولیو مہم کے ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ روٹری انٹرنیشنل ٹیم کی سربراہی ہالگرنیک نے کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی امریکی پولیو ٹیم کیساتھ ملاقات میں حفظان […]