US

امریکہ ایران کشیدگی میں کمی ، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایران اور امریکا کے درمیان مشرق وسطی میں کشیدگی کی کمی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ 100 انڈیکس میں زبردست 1165.51 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ بڑھوتری کے باعث 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔ حصص کی مالیت میں 170 ارب روپے کا اضافہ دیکھا […]

سپرپاورامریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور(ویب ڈیسک): مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد امریکہ اور ایران نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیئے، دونوں ممالک کی طرف سے لکھے گئے خط میں امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کوقتل کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ کی جانب سے […]

” ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار تیارنہیں کرنے دینگے “

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر واضح کیا ہے کہ ہم اسے ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کرنے دیں گے۔ ہم نے اس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایرانی حملے پر پالیسی بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران کو جوہری ہتھیار […]

امریکہ ایران تنازعہ، دنیابھر کی سٹاک مارکیٹس مندی کا شکارہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران مشرق وسطی کی کشیدگی کے اثرات کے باعث 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر مندی کی طرف لوٹ گیا، کاروبار کے اختتام پر حصص مارکیٹ 546.91 پوائنٹس گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی طرف سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں جنرل […]

امریکی سیکرٹری دفاع کا آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کو ٹیلی فون

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی سیکرٹری دفاع ڈاکٹر مارک اسپر نے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کرکے مشرق وسطیٰ کی حالیہ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی […]

” پاکستان دوبارہ کسی جنگ کا حصہ نہیں بن سکتا “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ اور مزید بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کا دورہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ پاکستان امن کے لیے […]

ایرانی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردِعمل سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد پیغام میں کہا کہ سب ٹھیک ہے، ایران نے عراق میں دو امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، حملوں کے باعث ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، امریکی فوج سب سے طاقتور ہے، وہ آج شام بیان جاری کریں گے۔ خیال […]

جنگ کے دہانے پر امن کے ساتھ !

جنگ کے دہانے پر امن کے ساتھ ! شاہد ندیم احمد امریکہ کی طرف سے ایران کے تاریخی ثقافتی مراکز سمیت 52تنصیبات پر حملوں اور نیا خفیہ تباہ کن ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکیوں نے عالمی امن کے لئے جو شدید خطرات پیدا کر دیے ہیں، ساری دنیا میں ان پر گہری تشویش کا اظہار […]

” پاکستان کسی علاقائی تنازعہ کا حصہ دار نہیں بنے گا “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل سنجیدہ معاملہ ہے، پورے پاکستان کو اس واقعہ پر تشویش ہے، اس واقعہ سے یہ خطہ مزید عدم استحکام کا شکار ہوا ہے، عراق اور شام میں عدم استحکام کے امکانات بڑھے ہیں، افغان امن عمل متاثر ہو سکتا […]

امریکہ ایران تنازعہ، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): مشرق وسطی میں ایران اور امریکا کے درمیان جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ ’کریش‘ ہو گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1027 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔ انویسٹرز کے 170 ارب روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے […]