Usman Buzdar

وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کو ملاقات کیلئے بلالیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب نے دو بار ملاقاتیں موخر ہونے کے بعد ناراض اراکین کو آج پھر ملاقات کے لئے بلا لیا، 20 رکنی ناراض اراکین کا وفد آج عثمان بزدار سے ملاقات کرے گا۔ پنجاب میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان کے گروپ کی جمعرات اور جمعہ کے روز طے شدہ ملاقاتیں وزیر اعلی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ پی آئی سی کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ پی آئی سی میں 2 پولیس افسران کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید اور ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث سانحہ پی آئی سی رونما ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے احکامات پر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بعض شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا سخت نوٹس ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا. اجلاس میں صوبے میں آٹے کی ڈیمانڈ و سپلائی اورقیمتوں […]

پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرایے میں مزید اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ نے میٹرو بس کے کرایے میں 10 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ؛ پنجاب حکومت نے میٹرو بس کا کرایہ پہلے20 روپے سے 30 روپے کیا اب کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا۔ وزارت خزانہ اور وزارت ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھانے کی یہ […]

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ پنجاب کی جانب سے مراعات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پروجیکٹس ، پروگرامز ، پالیسی یونٹس ، پالیسی سیلز ، کمپنیوں ، اتھارٹیز اور فنڈز کے تمام ڈپارٹمنٹس میں کام کرنے […]

حج مزید مہنگا ہونے کا امکان ؟

لاہور (ویب ڈیسک) آئندہ سال سرکاری کوٹے پر حج اخراجات میں 63 ہزار روپےاضافے کا امکان ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنویئنر سینیٹر حافظ عبد الکریم کی زیر صدارت ہوا جس میں حج 2019 کے موقع پر موصول ہونے والی […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے پی آئی سی لاہورمیں وکلاء گردی کا نوٹس لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کانوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ نے سی سی پی او اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ نے پی آئی سی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں […]

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا ،اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کاجائزہ لیا جائےگا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائےگا ،اجلاس میں آٹا،چینی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق مسابقتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی جائےگی ،اس کے علاوہ بجلی وگیس […]

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف بڑی مصیبت میں پھنس گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) نے حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق : بی این پی مینگل نے آواران میں 4 خواتین کی گرفتاری کے معاملے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی۔قومی اسمبلی […]

پنجاب پولیس کی اہمیت کا بخوبی احساس ہے؛ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک) ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول بیدیاں میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی گریجوایشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ ایک سچا پولیس آفیسر غیر جانبداری سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتا ہے، پولیس کی وردی کی حرمت کا تقاضا ہے کہ آپ ایسا کام کرے کے قابل فخر […]