Usman

علیم خان نے جہانگیر ترین کے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہاز کے استعمال سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں علیم خان نے کہا کہ انہوں نے اور جہانگیر ترین نے جہاز مشترکہ طور پر لیز پر لیا تھا اور جو بھی پارٹی میں آیا وہ […]

عوام کی زندگیوں کا تحفظ پہلی ترجیح ہے: عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں صرف کم رسک والی انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ عوام کی زندگیوں کا تحفظ پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کے شہروں کا فضائی دورہ کرتے ہوئے مارکیٹوں اور کمرشل سینٹرز کی بندش کا مشاہدہ […]

لاہور میں باپ نےغیرت کے نام پر جوان بیٹی کو قتل کردیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)لاہورکے علاقے گارڈن ٹاؤن میں باپ نےغیرت کے نام پر جوان بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ سحر نے 2 ماہ پہلے عثمان سے پسند کی شادی کی جس کےبعد سحر کے باپ ملزم عبدالرحیم نے بیٹی کو صلح کے بہانے گھر بلا کر باقاعدہ رخصتی کا وعدہ کیا، سحر واپس […]

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دورِخلافت کے نمایاں کارنامے، سیرت و کردار

مولانا محمد الیاس گھمن آپؓ واقعہ فیل کے چھٹے سال یعنی ہجرت نبویﷺ سے 47 سال قبل مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔آپ ؓ کا سلسلہ نسب اس طرح ہے : عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبدمناف۔ گویا پانچویں پشت میں آپؓ کا سلسلہ نسب رسول اکرم ﷺ سے […]

ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارپر نااہلی کی تلوارلٹک گئی، چیف جسٹس پاکستان نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر آرٹیکل 62 ون ایف کے اطلاق کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلیں۔ ڈی پی او پاکپتن تبادلہ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف […]