Verdict

پرویزمشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (ویب ڈیسک): سابق آرمی چیف اورصدرِپاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے. سابق صدر کی درخواست 86 صفحات پر مشتمل ہے۔ پرویز مشرف کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ خصوصی عدالت کی […]

جسٹس گلزاراحمد نے بطورچیف جسٹس پاکستان پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس گلزار احمد نے بطور چیف جسٹس پہلے کیس میں پنجاب کے پٹواری کی اپیل مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ محمد نواز کا معاملہ ثابت ہے اس نے عدالتی حکم کے برخلاف کام کیا، پٹواری مس کنڈکٹ کا مرتکب پایا گیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 […]

پرویزمشرف کیخلاف متنازعہ فیصلہ لکھنے والے جج کا اہم بیان آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کا مقامی وکیل سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔ وکیل معظم بٹ سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حالات بالکل ٹھیک ہیں، ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں۔ پشاور ہائیکورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے بعد وکیل نے چیف جسٹس سے کہا کہ ان […]

پرویزمشرف کو سزائے موت سنائے جانے پر پاک فوج کا ردِعمل آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): جنرل پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ پاکستان میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کا معاملہ، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بارے میں تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا، یہ تحریری فیصلہ 43 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ فیصلے کے […]

آسیہ بی بی اورغازی علم دین شہید میں کیا قدرِمشترک ہے، تاریخی حقیقت نے سب کو ہلاکررکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبینہ گستاخ رسولﷺ آسیہ بی بی کوآٹھ سال بعد الزام سے بری کردیاہے. فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سنایا.فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پڑھ کر سنایا۔ سپریم کورٹ نے آٹھ اکتوبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ […]

اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف ، مریم نوازاور کیپٹن صفدرکی سزائیں معطل کرکے رہاکرنے کا حکم دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے کے بعد نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاﺅں کی معطلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے جس کے مطابق ان کی سزاؤں کو معطل کرکے رہاکرنے کا حکم دیدیا ہے. واضح رہے کہ اسلام آباد […]

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدرسرداریارمحمد رند نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما سردار یار محمد رند نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا،عدالت نے درخواست گزارکے وکیل کوتحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے […]

این اے 140: سپریم کورٹ نے دوبارہ گنتی کے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 140 قصورمیں دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظورکرلی اور حلقے میں دوبارہ گنتی کا ہائیکورٹ کا حکم بھی کالعدم قراردے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست آنے پر ٹربیونل 3 ماہ میں فیصلہ کرے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں بنچ نے این اے […]

زہرہ شاہد قتل کیس: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے دوکارکنان کو سزائے موت کی سزاسنادی

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں مجرمان راشد ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو سزائے موت سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کا 27 اگست کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے مجرمان راشد […]