War

کورونا کیخلاف جنگ،پاک فوج کے میجر اصغر شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والوں کی سکریننگ کی ذمے داریاں ادا کر رہے تھے۔ڈی جی آئی […]

بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ،متعدد فوجی زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کی شمال مشرقی ریاست سِکم کی سرحد پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تبت سے متصل بھارتی ریاست کی سرحد پر گشت کے دوران دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دونوں جانب […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ،پختونخوا کو 59 ارب ملیں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کو آئندہ مالی سال 2020-21 ء کیلیے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نام پر خطیر رقم ملے گی جو 59 ارب سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ نیا قومی مالیاتی ایوارڈ جاری نہ ہونے کے باعث خیبرپختونخوا کو آئندہ مالی سال 2020-21 ء کیلیے بھی ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت دہشتگردی کیخلاف […]

مسئلہ کشمیر،عالمی برادری بھارت کو شرم دلائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر ایک بار پھر مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عالمی وبا (کورونا) میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا کا نظریہ، آر […]

کورونا کیخلاف جنگ میں پاک فوج بھی متحرک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے دستے ملک بھر میں کورونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور کورونا پرقابو پانےکے لیے ملک بھرمیں سول انتظامیہ کی مدد کررہے ہیں۔ پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں ملک بھر میں جاری ہیں اور پاک فوج کے جوان سول انتظامیہ کے ساتھ مل کرعوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ پاک […]

کرونا وائرس اور تاریخ کا سبق!

کرونا وائرس اور تاریخ کا سبق! راﺅغلام مصطفی کرہ ارض پر آباد انسان جدےد ترےن تکنےکی‘طبی اور سائنسی ترقی پر اس قدر مطئمن تھا کہ اسے شائد اندازہ نہےں تھا کہ اےک حقےر سا وائرس اسے اس قدر لاچار‘بے بس اور محتاج کر کے گھروں مےں مقفل کر دے گاکرونا وائرس نے دنےا کے طے […]

اقوام متحدہ نے کورونا کیخلاف جنگ کو ایک نسل کی لڑائی قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکر یٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا کے خلاف کوششوں کو ایک نسل کی لڑائی قرار دے دیا اور سلامتی کونسل پر زور دیا ہےکہ وہ کوروناسے نمٹنے کےلیے اتحاد کا مظاہرہ کرے۔ کورونا سے متعلق جرمنی کی درخواست پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام رہنماوں نے ویڈیو […]

افغان حکومت نے 100طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان کی جانب سے مذکرات ختم کرنے کے اعلان کے اگلے ہی روز افغان حکومت نے 100طالبان قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان اور طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی ٹیم کے رکن جاوید فیصل کا کہنا ہے کہ افغان حکومت نے […]

لائف سٹائل کی جنگ

لائف سٹائل کی جنگ تحریر: مہر اشتیااق احمد ہم جس دور میں زندہ ہیں ۔ اسکے بارے میں سدالا نبےا کی اےک حدے ث صادق ہے ۔ آپ نے فرماےا” اسلام کی ابتداءاجنبےت سے ہوئی تھی اور یہ اےک بار پھر اجنبی ہو جائے گا۔“ یہ اجنبےت کےا ہے ۔ ؟ آج اسلام وےسے ہی […]

حکومت سے مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ میں کام شروع کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی وزراء کمیٹی سے کامیاب مذاکرت کے بعد احتجاج ختم کرکے تمام ہسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ 90 فیصد ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس فراہم کی گئی تھیں ، حکومت ڈاکٹرز کے لیے تمام تر […]