Wife

قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں اور میرے خاندان نے آج حورین سکندر […]

چیف جسٹس نے سرکاری لیب کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ کورونا کے مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے کرونا ازخود نوٹس […]

شادی کی سالگرہ پرہمایوں سعید کا بیگم کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہورومعروف اداکارہمایوں سعید آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا […]

شوہر کے بھانجے کی خاتون سے زیادتی، کمسن بچی بھی قتل کردی

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے خاتون کی کمسن بچی کو بھی قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ اس کے […]

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کا انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہلال احمر ہسپتال کے ڈاکٹر نوشاد حسین انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے مطابق ڈاکٹر نوشاد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور گزشتہ 6 روز سے چھٹیوں پر تھے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈاکٹر نوشاد میں کورونا وائرس کی علامتیں تھیں تاہم ان کا ٹیسٹ […]

31 بچوں پر مشتمل خاندان کا لاک ڈاؤن ایک چیلنج بن گیا

سان جوز(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاؤن میں والدین اپنے بچوں کے ساتھ طرح طرح کے مسائل کے شکار ہیں لیکن وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ایک ہی خاندان میں 31 بچے شامل ہیں جن کی بھرپور حفاظت کی جارہی ہے۔ وکٹر گزمان اور میلبا جامینیز نے مجموعی طور پر 37 بچوں کو گود لیا تھا جن میں […]

گھریلو ناچاقی،بیوی نے شوہرکو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حافظ آباد میں بیوی نے مبینہ طورپرگھریلو ناچاقی پر خاوند کو ڈنڈے مار کرقتل کردیا۔ میڈیا ذرائع کےمطابق حافظ آباد کے علاقے مٹم کے رہائشی 50 سالہ منیر احمد کی فرزانہ کوثر سے 27 سال قبل شادی ہوئی اور ان کے تین بچے تھے، منیر احمد کا اپنی بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا […]

اہلیہ کے ناراض ہونے پر شوہر نے خودکوگولی مارلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل کالونی میں گھرسے ایک شخص کی لاش ملی جس کی کنپٹی پرگولی لگی ہوئی تھی ، پولیس واقعے کو خودکشی قرار دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی کے علاقے میں واقع گھر سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی کنپٹی پر گولی لگی ہوئی تھی، ایس ایچ اوآغا معشوق نے […]

جن ،بیوی اورمینجمنٹ

جن ،بےو ی اورمینجمنٹ مہر اشتیاق احمد ہمارے ارد گرد کچھ حالات و اقعات اےسے اےسے رونما ہوتے ہیں کہ آدمی دھنگ رہ جات اہے ۔ جن کو دےکھ کر سن کر دل باغ باغ ہو جات اہے ۔ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے ۔ اےسے ہی کچھ واقعات پچھلے دلوں ہم […]

اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے ایم پی اے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں۔ آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نامزد خورشید شاہ اور دیگر ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضما نت پر سماعت سندھ ہائی کورٹ […]