Wife

گھریلو ناچاقی،بیوی نے شوہرکو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حافظ آباد میں بیوی نے مبینہ طورپرگھریلو ناچاقی پر خاوند کو ڈنڈے مار کرقتل کردیا۔ میڈیا ذرائع کےمطابق حافظ آباد کے علاقے مٹم کے رہائشی 50 سالہ منیر احمد کی فرزانہ کوثر سے 27 سال قبل شادی ہوئی اور ان کے تین بچے تھے، منیر احمد کا اپنی بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا […]

اہلیہ کے ناراض ہونے پر شوہر نے خودکوگولی مارلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل کالونی میں گھرسے ایک شخص کی لاش ملی جس کی کنپٹی پرگولی لگی ہوئی تھی ، پولیس واقعے کو خودکشی قرار دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی کے علاقے میں واقع گھر سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی کنپٹی پر گولی لگی ہوئی تھی، ایس ایچ اوآغا معشوق نے […]

جن ،بیوی اورمینجمنٹ

جن ،بےو ی اورمینجمنٹ مہر اشتیاق احمد ہمارے ارد گرد کچھ حالات و اقعات اےسے اےسے رونما ہوتے ہیں کہ آدمی دھنگ رہ جات اہے ۔ جن کو دےکھ کر سن کر دل باغ باغ ہو جات اہے ۔ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے ۔ اےسے ہی کچھ واقعات پچھلے دلوں ہم […]

اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے ایم پی اے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں۔ آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نامزد خورشید شاہ اور دیگر ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضما نت پر سماعت سندھ ہائی کورٹ […]

کورونا کا خوف، بیوی نے شوہر کو گھر میں داخلے سے روک دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس نے دنیا کے تقریباً تمام ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور وائرس سے متاثر ہو کر اب تک ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے تمام تر لوگوں کے دلوں میں ایک خوف سا بیٹھ گیا ہے اور لوگ سماجی دوری اختیار […]

رحیم یارخان میں بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں مقتول کی بیوی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب رحیم یارخان ہی […]

خاوند پر تنقید کرنے والوں کو ہربھجن سنگھ کی اہلیہ کا زبردست جواب

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے کی وجہ سے ہربھجن سنگھ پر بھارت میں ہونے والی تنقید پر سابق بھارتی کرکٹر کی اہلیہ گیتا بسرا بھی بول پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ کی اہلیہ گیتا بسرا کا کہنا تھا کہ ‘ہربھجن جانتے ہیں کہ ان کا وطن ان کے لیے کتنا معنی […]

پاکستان جیسی آزادی کہاں؟

پاکستان جیسی آزادی کہاں؟ مراد علی شاہد دوحہ قطر پردیس میں رہنے والوں کو جن دو باتوں کی فکر دامن گیر رہتی ہے ان میں سے ایک ہے ماں اور دوسری دھرتی ماں،ایسے تارکین وطن جو اگرچہ اپنی مٹی سے ہزاروں میل فاصلہ پر بستے ہیں لیکن ان کا دل ہمیشہ اپنوں کے لئے ہی […]

خصوصی اجازت!

خصوصی اجازت! روبینہ فیصل کرونا کا وہ مریض جانتا تھا کہ وہ اپنے بیوی بچوں کو نہ چھو سکتا ہے نہ قریب سے دیکھ سکتا ہے، پھر بھی وہ انہیں آخری دفعہ دور سے ہی سہی مگر دیکھنا چاہتا تھا ۔ اسے احساس تھا کہ وہ اس دنیا میں اب کچھ ہی گھنٹوں کا مہمان […]

کورونا،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو صحتیاب ہو گئیں

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو صحتیاب ہو گئیں۔ کورونا وائرس کی لپیٹ میں نہ صرف عام افراد ہیں بلکہ مشہور شخصیات میں بھی اس کی شکایت پائی جا رہی ہے۔چند روز قبل کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا […]