Wife

کورونا وائرس بھارتی فوج میں بھی پہنچ گیا، متاثرہ فوجی ہسپتال منتقل

نئی دلی(ویب ڈیسک)بھارتی فوجی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ فوجی کے والد نے حال ہی میں ایران کا سفر کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ سکاوٹ کے جوان میں کورونا وائرس کی علامت دیکھے جانے کے بعد اس کی جانچ کرائی گئی جو مثبت آئی۔ بھارتی فوجی کو جہاں ہسپتال بھیج […]

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیں

لاہور(ویب ڈیسک): آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اپنی اہلیہ کیلے لی سے راہیں جدا کر لیں۔آسٹریلیا کے سابق بلے باز مائیکل کلارک نے 2012 میں کیلے لی سے شادی کی تھی جن سے ان کی چار سالہ بیٹی کیلسے کلارک بھی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل کلارک گزشتہ چند ماہ سے اپنی […]

بیوی اورگرل فرینڈ ایک ہی بس میں آمنے سامنے ، دیکھیے پھرکیا ہوا ؟

لاہور(ویب ڈیسک): ایک ہی بس میں بیوی اور گرل فرینڈ آمنے سامنے، مرد کی درگت بن گئی . تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بس میں ایک ہی شخص کی بیوی اور گرل فرینڈ آمنے سامنے آ گئی ، دونوں خواتین نے ایک دوسرےپر […]

ملتان ، سابق گورنرپنجاب رفیق رجوانہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی اہلیہ محترمہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک آصف رفیق رجوانہ کی والدہ محترمہ بقضائے الہی انتقال فر ما گئی ہیں جن کی نماز جنازہ مورخہ 28جنوری بعد نماز مغرب ملتان سپورٹس گروانڈ میں ادا کی جائے گی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے […]

بھارتی باؤلرمحمد شامی کو اپنی بیوی کو چیک دینا بھاری پڑگیا، عدالت طلب

لاہور(ویب ڈیسک): کولکتہ کی مقامی عدالت نے گھریلو مسائل سے دوچار بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کو ناراض اہلیہ حسین جہاں کیلئے جاری بینک چیک باؤنس ہونے پر طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ حسین جہاں نے اپنی اور بچوں کی کفالت کیلئے محمد شامی سے رقم کا تقاضا کیا تھا۔