Woman

ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ جیت لیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی بھارت کی پہلی پلیئر ہیں، انھوں نے آن لائن 10 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ ثانیہ کو ماں بننے کے بعد کامیابی سے کورٹ میں واپسی کی وجہ سے ایشیا اوشینا زون سے اس ایوارڈ کیلیے […]

بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)غلط پارکنگ سے منع کرنے پر بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو بیٹی کے سامنے تشدد کا نشانہ بناڈلا جس سے اداکارہ معمولی زخمی بھی ہوگئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ کراچی میں ایک ہسپتال سے اپنی 5سالہ بیٹی کا چیک اپ کرا کر واپس آرہی […]

آن لائن آرڈر کرنے پر خاتون کو سر سے بھی بڑے ائیرپوڈز موصول

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایمازون سے آن لائن آرڈر، خاتون کو سر سے بھی بڑے ائیرپوڈز موصول۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں جس کی وجہ سے دکانیں اور شاپنگ مالز بند ہونے سے آن لائن خریداری کا رجحان بڑھ رہاہے۔کورونا وبا کے دوران آن لائن خریداری میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور […]

کورونا وائرس میں مبتلا خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹنڈوالہ یار کے نجی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لچھمن داس کے مطابق نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون کی چند دن قبل کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی تھی اور اب خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن میں سے ایک […]

کراچی میں خواتین کو موٹر سائیکل پر سفر کی اجازت مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کے دوران خواتین کو موٹر سائیکل پر سفر کی اجازت مل گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث صوبے بھر میں کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے لیے چند روز قبل موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی […]

ملتان،امدادی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے خاتون جاں بحق،20 زخمی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)احساس پروگرام کے تحت نقد رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے ایک خاتون جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں نقد رقوم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتوں جاں […]

کراچی،غیرملکی خاتون کی لاش ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزری کے علاقے میں فلیٹ سے غیرملکی خاتون کی لاش ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق گزری التمش ہسپتال کے قریب فاطمہ ہائٹس کے فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ جاں بحق خاتون کی عمر 45 سال تھی اور ان کا تعلق فلپائن سے تھا۔ پولیس نے بتایا کہ […]

غلاظت میں نہائی ہوئی ہے تہذیب تیری

غلاظت میں نہائی ہوئی ہے تہذیب تیری تحریر : زین العابدین بتولے باش وپہناں شواز میں عصر کہ درآغوش شبیرےؓ بگیری علامہ محمد اقبال:ترجمہ” اگر تویہ چاہتی ہے کہ تیری آغوش سے کوئی امام حسینؓ جنم لے توتمہیں حضرت فاطمہؓ کی طرح زمانے سے چھپ کر رہینا ہوگا “وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے […]

بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے خارجی اور داخلی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران چادر و چار […]

کورونا، رحیم یار خان میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے ، یہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچویں ہلاکت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا […]