World Cup

عوام آج بھی عمران خان کو میدان میں کپتان دیکھنے کی خواہشمند

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم میں عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان کے طور پر مقبولیت میں سب سے آگے ہیں۔ عمران خان نے اپنی کپتانی میں پاکستان کو 1992 کے ورلڈ کپ میں کامیابی دلائی۔ ورلڈ کپ 1992 میں بھی جاوید میاں داد ہی عمران خان کے ساتھ […]

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف نہ کھیلے:جاوید میانداد

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ آئی سی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کردے۔ ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت میں انسانیت سوز سلوک جاری ہے، […]

عامر سہیل کا عمران خان سے وسیم اکرم کے احتساب کا مطالبہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عامر سہیل نے کہا ہے کہ وسیم اکرم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پاکستان 1992ء کے بعد ٹرافی نہ جیت سکے۔ عامر سہیل نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ورلڈکپ1996 کوارٹر فائنل میں ٹاس سے صرف 5 منٹ پہلے قیادت کا بتایا گیا،البتہ وسیم اکرم کے نہ کھیلنے کے بارے میں […]

محمد حفیظ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کے خواہشمند

کراچی(سپورٹس ڈیسک)آل راؤنڈر محمد حفیظ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کیلیے بے چین ہیں، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے سے قبل میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں، انھوں نے اپنے ’ڈریم‘ اوپننگ پارٹنر کیلیے بابر اعظم کا انتخاب کیا، وہ روہت شرما اور ڈیوڈ وارنر کے بھی مداح ہیں۔ تفصیلات کے […]

عمران خان مشکل وقت میں بھی پلیئرز کی سپورٹ کرتے:انضمام الحق

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انضمام الحق نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ سابق کپتان کرکٹرز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا ہنر جانتے تھے،وہ مشکل وقت میں بھی سپورٹ جاری رکھتے، اسی سوچ نے انھیں عظیم کپتان بنایا،کھلاڑی ان کی دل سے عزت بھی کرتے تھے، ماضی میں پاکستانی کرکٹرز […]

کورونا،مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی سی اور اراکین فیصلہ […]

کراچی کنگز کو نہیں چھوڑ رہا:بابر اعظم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بابر اعظم نے پی ایس ایل میں کراچی کنگز کو چھوڑ کر کسی دوسری ٹیم میں جانے کا امکان مسترد کردیا۔ کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بیٹسمین نے سوشل میڈیا پر اظہر علی کے ساتھ سیشن میں کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے کا یہ مطلب نہیں کہ ٹیمیں تبدیل کرتے رہیں، شروع […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، وارم اپ میچزکل سے شروع ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک): ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا، ورام اپ مرحلے میں مختلف ٹیموں کے درمیان دس میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 21فروری سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا جس میں 10 ٹیمیں ٹائٹل […]

بھارت پاکستان کو شکست دیکر انڈر19 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک ): بھارت پاکستان 10 وکٹوں سے شکست دیکر انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے. پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلے سیمی فائنل میچ کے دوران قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس کی طرف سے حیدر علی اور محمد ہریرہ نے اننگز کا آغاز کیا، […]

انڈر19 ورلڈکپ سیمی فائنل، پاکستان کا بھارت کو جیتنے کیلئے 173 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): انڈر 19 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیتنے کیلئے 173 رنز کا ہدف دیدیاہے. پاکستان کے کپتان روحیل نذیر نے بھارت کےخلاف ٹاس کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ روحیل نذیر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اسکور بورڈ […]