Zardari

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ملزم عبدالغنی مجید پیش ہوئے جبکہ نواز شریف اور آصف […]

کسی کی دھمکی اور دباؤ میں نہیں آئیں گے:چیئرمین نیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس میں شریف خاندان اور آصف زرداری سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمات اور تحقیقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا […]

نواز شریف اور آصف زرداری کی نیب عدالت میں طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری سمیت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 29 مئی کو طلب کرلیا ہے، نیب کے مطابق ملزمان نیب آرڈیننس کی سیکشن […]

نوازشریف،ذرداری ،یوسف رضاگیلانی نئی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک): نیب نے توشہ خانے سے تحائف کی گاڑیاں اونے پونے تقسیم کرنے کے الزام میں سابق صدر آصف زرداری سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس […]

سابق صدر آصف علی ذرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر کی میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کیے گئے۔ زرداری کا چارٹرڈ طیارے پر آج ہی کراچی پہنچنے کا پروگرام ہے۔ منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں آصف زرداری کی الگ الگ روبکاریں جاری کی گئیں۔ ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد سابق صدر کی […]

آصف علی ذرداری اور بلاول بھٹوکلثوم نوازکی تعزیت کے لیے کل نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کل(اتوار کو)سابق وزیراعظم نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری پارٹی کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا جائیں گے جہاں وہ میاں نوازشریف سے ان کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت […]

جس ملک میں یہ شخص چھاپے مارتاہواس کے بارے میں کیا کہا جاسکتاہے، ذرداری نے چیف جسٹس کے متعلق خطرناک ترین بات کہہ دی

لاہور(ویب ڈیسک): بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی 20 لاکھ روپے کی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ،20لاکھ روپے کے مچلکوں پرضامن عاشق حسین اورآصف علی ذرداری نے دستخط کئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کیلئے بینکنگ کورٹ پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ […]

منی لانڈرنگ کیس: بینکنگ کورٹ نے سابق صدرآصف علی ذرداری کی عبوری ضمانت منظورکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر تے ہوئے 20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو3ستمبر تک بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیاتھا اور اسی سلسلہ میں […]

آصف علی ذرداری نے سپریم کورٹ میں بیرونِ ملک اپنی جائیدادوں کے متعلق ایسا دعوٰ ی کردیا کہ پاکستانیوں کے لیے یقین کرنامشکل ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): این آراوکیس میں سابق صدرآصف زرداری نے بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے این آر او کیس میں بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،بیان حلفی آصف زرداری کے […]

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی، ذرداری اور ان کے رفقا کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ایف آئی اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،ڈی جی ایف آئی اے ،اعتزاز احسن ،اومنی کے سربراہ […]