Buy website traffic cheap


مرنے کا فائدہ

ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟
“ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“
دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔
پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“