Buy website traffic cheap

Dollar continues to fly in the interbank and open market

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 281 روپے 25 پیسے کا ہوگیا

کراچی :پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے74 پیسے مہنگا ہو کر 281 روپے کاہوا اور بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 287 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاو¿ 2 روپے اضافےکے بعد 286 روپے تھا