Buy website traffic cheap

یورپی یونین پاکستان

انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 35 پیسے بڑھ کر 160 روپے 33 پیسے ہے۔

چینی کمپنی پنجاب میں ٹائل سازی کی صنعت میں سرمایہ کاری کریگی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 160 روپے 45 پیسے رہی۔