Buy website traffic cheap

The new caretaker cabinet of Khyber Pakhtunkhwa took oath of office

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا

پشاور: خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ میں 9 وزراءنے عہدے کا حلف اٹھا لیاگورنر ہاوس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر، احمد رسول بنگش، آصف رفیق اور ڈاکٹر نجیب اللّٰہ بحیثیت وزرائ کابینہ کا حصہ بن گئے۔اس کے علاوہ نگراں وزراءمیں ڈاکٹر محمد قاسم جان، جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ اور سید عامر شامل ہیں۔