Buy website traffic cheap


پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 4793 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 71 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4793 تک پہنچ گئی ہے۔

ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 71 ہلاکتوں میں سے خیبرپختونخوا میں 25، سندھ میں 22 جب کہ پنجاب میں 18 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 3 ، بلوچستان 2 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

آج کورونا کے کیسز کی صورتحال
آج بروز ہفتہ ملک بھر سے کورونا کا اب تک صرف ایک کیس سامنے آیا ہے جو آزاد کشمیر سے رپورٹ ہو اہے۔