Buy website traffic cheap


فاسٹ اینڈ فیوریس9 میں اصلی تباہی

ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 9 نے خطرناک سین دیکھ کر شائقین حیران ہو گئے ،ایکشن سے خطرناک مناظر سے بھر پور ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کی شوٹنگ کے مناظر سے شائقین حیران ہو گئے

فاسٹ اینڈ فیوریس کی فلم سیریز میں میں کافی کچھ حقیقت ہوتا ہے،گاڑیوں کی تباہی اور خطرناک ایکشنز کی مشکل فلمبندی کو دیکھ کر شائقین حیران ہیں۔

ایکشن اور تھرل فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا نیا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے اور فلم 25 جون کو ریلیز ہونی ہے۔فلم کی ریلیز کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار ملتوی کی جا چکی ہے اور آخری بار اس کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بتائی گئی ہے۔