Buy website traffic cheap


کار کی ونڈ اسکرین سے کچھوا ٹکرا گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کےہائی وے پر ایک تیزرفتار کار کی ونڈ اسکرین سے کچھوا ٹکرا گیا۔

دوران سفر اچانک ایک کچھوا گاڑی کے سامنے والے شیشے کو توڑتا ہوا خاتون کے سر سے جاٹکرایا، حادثے کی وجہ سے خاتون کی ا?نکھ کے اوپر گہرا زخم ا?یا۔

حادثے کے بعد ڈرائیور نے پولیس کو مطلع کیا اور خاتون کو اسپتال منتقل کیا۔