Buy website traffic cheap

There is a possibility of a reduction in the prices of petroleum products in the country from June 1

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینےکے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔