Buy website traffic cheap


کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،امریکہ

واشنگٹن:امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہےں، پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کرنی چاہیے، جموں کشمیر میں سیاسی اور معاشی سرگرمیاں بحال ہونی چا ہئیں۔

امرےکی مےڈےا کے مطابق دونوں ممالک سے ایل او سی پر تنا کم کرنے پر زوردیا ہے، امریکا پاکستان سے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، مشترکہ مفادات کے حصول کےلیے پاکستان سے مل کر کام جاری رکھیں گے۔