Buy website traffic cheap


لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں جیل میں ہنگامہ آرائی، 21 قیدی ہلاک

کوٹو پاکسی: لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 21 قیدی ہلاک ہوگئے۔

ایکواڈور پولیس کے سربراہ کے مطابق صوبہ کوٹو پاکسی کے دو قیدخانوں میں شدید ہنگامے ہوئے، جہاں دو متحارب گینگز کے لوگوں نے ایک دوسرے پر دھاوا بو ل دیا۔

لڑائی میں پولیس اہلکار سمیت متعدد قیدی زخمی بھی ہوئے، ہنگاموں پر قابو پانے کے لئے پولیس کے سپیشل یونٹس طلب کئے گئے۔