Buy website traffic cheap

فاسٹ بولر محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کورونا کا شکار

فاسٹ بولر محمد عامر عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے۔
محمد عامر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ کورونا کا شکار ہو گیا تھا لیکن اب بہتر ہوں، صحتیابی کے لیے دعاوں کی ضرورت ہے۔

فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہی اس سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل رہا۔