Buy website traffic cheap


ہاجرہ یامین کو عید پر کس کے غم نے ستائے رکھا؟

پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے اپنی آدھی ادھوری عید کی غمگین کہانی س±نائی ہے۔
ہاجرہ یامین میٹھی عید پر اپنے گھر میں مرحوم والد کی یادوں میں کھوئی ہوئی نظر آئیں۔ہاجرہ یامین کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹا گرام پر چند تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ مردانہ کرتے میں نظر آرہی ہیں۔
ہاجرہ یامین کا اپنی اس پوسٹ پر لکھنا ہے کہ
گھر
ابو کا ک±رتا
ابو کی چارپائی
ابو کی یاد
ادھوری عید۔۔۔

ہاجرہ یامین نے اپنی اس پوسٹ پر مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’پلیز، ابو کے لیے دعا کر دیں۔