Buy website traffic cheap

گوشہء خواتین

طالبان تعلیم یافتہ اور بااختیار خواتین سے ڈرتے ہیں، ملالہ

طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کے سکول کھولنے کا وعدہ کیا لیکن پورا نہ کیا، مقررہ دن پر سکول کھولے لیکن پھر بند کر دئیے۔جس پر دنیا بھر سے مزمتی بیانات جاری کیے جا رہے ہیں، دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان تعلیم یافتہ اور بااختیار خواتین سے ڈرتے ہیںانہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھلنے کے چند گھنٹوں بعد ہی بند ہونا...