لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 کا افتتاح، وزیر اعظم، مریم نواز کی شرکت

لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 کا افتتاح کردیا گیا۔

پروگرام لاہور کے فورٹریس سٹیڈیم میں ہورہا ہے ، ایونٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت اعلیٰ شخصیات شریک ہیں۔پروگرام کا آغاز وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اجازت سے کیا جائے گا، ایونٹ کے ابتدائی مرحلے میں گھڑ سوار دستے نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں