پاکستان

اسپیکر دن بھر منتظر رہے، پی ٹی آئی اراکین استعفوں کی تصدیق کیلیے نہیں آئے

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اپنے چیمبر میں آج دن بھرپاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کی تصدیق کے لیے انتظار کرتے رہے تاہم پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نہیں آئے۔تحریک انصاف کے 30 ارکان اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی نہیں آئے، جن کے لیے اسپیکر راجا پرویز اشرف 5 گھنٹے تک منتظر رہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر نے صبح 11 بجے سے شام...


زراعت / کامرس

ڈالر کی اونچی اڑان، 193 روپے کا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپیہ 23 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر193 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق گزشتہ پانچ روز میں ڈالر 6 روپے 33 پیسے مہنگا ہوا۔ کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا...