٭ ادارہ آئین پاکستان کی تمام شقوں کی پاسداری کرتا ہے۔
٭ ادارہ ایسے تمام عناصر کے مخالف ہے جو دین اسلام اور پاکستان کے کسی بھی ادارے سے کسی بھی قسم کا بغض اور کینہ رکھتا ہے۔
٭ ادارہ پاکستان میں بسنے والے تمام مسالک اور مذاہب کا احترام کرتا ہے اِس لئے وہ بلواسطہ یا بلاواسطہ ایسے مواد قطعی خلاف ہے جو مذہبی انتشار کا باعث ہو۔
٭ ویب سائیٹ پر شائع ہونے والے کالم و مضامین لکھاری کی ذاتی رائے ہے جس سے ادارہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
٭ غلط،گمراہ کن، مسخ شدہ خبریں ادارے کی پالیسی نہ کبھی تھی نہ قطعی کبھی ہو سکتی ہے۔
٭ ویڈیوز یا دیگر کیٹیگری میں آپ لوڈ ہونے والی عوامی رائے سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
٭ نجی اور خاندانی معاملات پر مصالحہ دار خبروں سے ریٹنگ حاصل کرنا ادارہ کو کسی صورت قابل قبول نہیں۔
٭ پرائیوٹ مقامات پر کسی شخص کی اجازت کے بنا اس کی تصویر لینا کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں۔
٭ ادارہ اپنے عملے کو مختلف مقامات پر پریس کارڈ کے غلط،غیر قانونی اور غیر اخلاقی استعمال کی اجازت نہیں دیتا۔عملہ اپنے عمل کا خود جوابدہ ہے۔
٭ ادارہ اِس اصول کو مقدم رکھتا ہے کہ کسی شہری کو بھی مذہب، رنگ و نسل، ذات، کسی ذہنی اور جسمانی مرض کی بنا پر تعصب اور تفریق کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔
اہم نوٹ:، اگر کسی تحریر یا خبر میں ہمارے پالیسی کے برعکس کوئی ایک لفظ بھی غیر ارادی طور پر شائع ہو گیا ہے تو ادارہ قارئین کی نشاندہی پر شکرگزار ہو گا اور اُس مواد کو فوری ہٹانے کا پابند بھی ہے۔ضرورت کے پیش نظر مطابق تردید بھی شائع کر سکتا ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے آج ایران کا جواب موصول ہوجانا چاہئے: مارکو روبیو
آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی
امریکا کا ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی، 4 لاپتہ
ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز
