مرغی (ثابت) 1 کلو
2 ثابت دھنیا 3 کھانے کے چمچ
3 ثابت لال مرچ 10-12 عدد
4 ثابت سفید زیرہ 1 چائے کا چمچہ
5 گھی 1/4 کپ
6 آل اسپائسز 1 چائے کا چمچہ
7 دہی 3/4 کپ
8 نمک حسب ذائقہ
9 الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
ہ10 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
11 ادرک لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچے
تیار کرنے کی ترکیب
1سب سے پہلے دھنیا‘ لال مرچ اور سفید زیرہ کو بھون کر پیس لیں۔
2پسا ہوا مصالحہ‘ گھی‘ آل اسپائسز‘ دہی‘ نمک‘ الائچی پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر اور ادرک لہسن کو مکس کر کے پیسٹ تیار کر لیں۔
3اس پیسٹ کو مرغی پر لگا کر چند گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔
4اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں یا پھر اوون میں مارک 4 پر 45 منٹ تک بیک کریں۔
5تیار ہو جائے تو کھیرے اور پیاز کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔